(ویب ڈیسک)ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی ،ایک تولہ سونا 2100روپے سستا ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی نیچے آنا شروع ہوگئی ،فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100روپے کم ہوگئی ۔سونا فی تو لہ2100روپے سستا ہوکر141200کا ہوگیا ۔جبکہ 10 گرام سونا 1800روپے سستا ہوکر 121056روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 14ڈالر مہنگا ہوگیا 1860ڈالر کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:ہوشیار:پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی مہنگی کر دی گئی
ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی حیران کن کمی
May 27, 2022 | 17:10:PM