عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

May 27, 2022 | 19:25:PM
عمران خان تیار
کیپشن: عمران خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے مذاکرات کیلئے تیار ہیں ،مذاکرات کے لیے انہوں نے انتخابات کی تاریخ کی شرط رکھی
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان اپنی جگہ پر ڈٹے ہوئے ہیں،لوگ جذباتی تھے ابھی بھی وہاں بیٹھے ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے عمران خان نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا