ترین گروپ کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

May 27, 2022 | 20:22:PM

(24 نیوز)ترین گروپ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان  کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ترین گروپ کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ترین گروپ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
ترین گروپ کا کہناتھا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ یکطرفہ تھا، سپریم کورٹ کی رائے مختلف تھی، فیصل حیات جبوانہ نے کہاکہ ترین گروپ میں زیادہ ارکان آزاد حیثیت میں الیکشن جیت کر آئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

مزیدخبریں