او آئی سی کا حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر گہری تشویش کا اظہار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )نے حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
او آئی سی نے اپنے بیان میں کہاکہ یاسین ملک کو عمر قید سزا سنانے پر گہری تشویش ہے ،یاسین ملک کئی دہائیوں سے پرامن تحریک کی قیادت کررہے تھے ،او آئی سی نے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ بھارت تمام گرفتار کشمیری رہنماﺅں کو رہا کرے،بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کا سلسلہ بند کرے اورکشمیریوں کے حق خود ارادیت کا احترام کرے ۔
یہ بھی پڑھیں: اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ کا حق برقرار ،کوئی نہیں چھین سکتا، اسحاق ڈار