تحریک انصاف کی لیڈرشپ ایک اور مشکل میں پھنس گئی

May 27, 2022 | 22:35:PM

(24نیوز)اسلام آباد تحریک انصاف آزادی مارچ میں امن و امان پر خلل پر مزید دو مقامات درج کرلئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ترنول میں درج مقدمات میں عمران خان اور وزیر اعلی خیبر پختون خواہ کے نام بھی شامل ہیں۔ اسد عمر،خرم نواز، علی نواز اعوان کے نام بھی مقدمات میں شامل ہیں ، مقدمے میں راستوں کی بندش،کارسررکار مداخلت، پولیس اہلکاروں پر حملہ املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعہ شامل ہیں۔ مقدمات میں علی امین گنڈا پور اور ساتھیوں کے پاس اسلحہ کی نمائش کی دفعہ بھی شامل،مقدمات میں 38 تحریک انصاف کارکنان ملزم نامزد ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت کے سابق وزیرنے خود کشی کرلی

مزیدخبریں