ننھے بچے کی سرفنگ کرتے ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا

May 27, 2022 | 22:57:PM

(ویب ڈیسک)ننھے بچے کی سرفنگ کرتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ننھا بچہ جو ابھی ٹھیک سے چل بھی نہیں وہ بڑی مہارت کے ساتھ سرفنگ سے لطف اندوز ہورہا ہے ۔بائیس سیکنڈ کی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ ایک ننھا بچہ جس نے حفاظتی جیکٹ پہن رکھی ہے وہ سرفنگ سے محظوظ ہورہا ہے

جبکہ پاس بیٹھا اس کا باپ اس کا حوصلہ بڑھا رہا ہے ۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت کے سابق وزیرنے خود کشی کرلی

مزیدخبریں