(فرحت اللہ بابر) پالتو کتےکو مارنے پر کتے کے مالک نے ایک شخص کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے شہری کو قتل کرنےکے بعد اس کی لاش کوآگ لگائی۔
یہ بھی پڑھیے: غیرت کے نام پر بھائیوں نے مٹی کا تیل چھڑک کر بہن کو زندہ جلا دیا
پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم نے مقتول کی لاش کوپولیس کے حوالے کرنے سے انکار کردیا تاہم پولیس مقابلے کے بعد ملزم مارا گیا جس کے بعد لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔