سعودی عرب اور یو اے ای کی پاکستان میں سرمایہ کاری ،اچھے دن شروع ہونیوالے ہیں؟پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے خوشخبری سنادی ،کہتے ہیں کہ ہم نے سعودی عرب کو 5 ملین ڈالرز کی انویسٹمنٹ کا کہا ہے کہ یہ پانچ سال میں سرمایہ کاری ہوگی ،اسی طرح عرب امارات نے بھی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کا کہا ہے۔ہماری حکومت بزنس میں فزیبلٹی تیار کرکے دے گی ۔پیسے کا ایشو نہیں ہے ۔مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے لوگ تیار نہیں ہیں ۔ہمارے لوگوں میں سمجھ بوجھ کم ہے۔مزید دیکھئے اس ویڈیو میں
اچھے دن شروع؟ڈالرز ہی ڈالرز آئیں گے
May 27, 2024 | 10:18:AM
Read more!