ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ،روپیہ کی قدر بحال ہونے لگی۔
کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 6 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا،گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 21 پیسے پر بند ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: کاروبارکامثبت آغاز،اسٹاک ایکسچینج سے اہم خبر آ گئی