مارگلہ ہل آتشزدگی،آگ پر قابوپا لیاگیا

May 27, 2024 | 15:00:PM
مارگلہ ہل آتشزدگی،آگ پر قابوپا لیاگیا
کیپشن: مارگلہ ہل آتشزدگی کی وجہ سے دھواں اٹھ رہا ہے
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مارگلہ ہلز کے 3مختلف مقامات پر لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ،سی ڈی اے اور این ڈی ایم کے مشترکہ آپریشن میں آرمی کے ہیلی کاپٹرز نے بھی حصہ لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم کا کہنا ہے کہ مارگلہ  ہلز میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ،آپریشن کامیابی سے مکمل ہوا ،اللہ تعالی کی شکر گزار ہوں، پاک فوج اور این ڈی ایم اے کے تعاون سے جنگلی حیات کو بچانے میں کامیابی ہوئی ،رومینہ خورشید کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان آرمی کی بہت ممنون ہوں جنہوں نے اتنے کم وقت میں ریسپانس دیاہے۔