باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق

May 27, 2024 | 21:03:PM
باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق
کیپشن: دھماکا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد جان)باجوڑ کے علاقہ بانڈگئی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکہ میں جنریٹر مستری اعتبار خان ولد خلفل سکنہ خار بالولی جاں بحق ہوگیا،دھماکے میں گاڑی کا ڈرائیور محمد نور معمولی زخمی ہوا ہے،زخمی افراد کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری،  مسلسل 5 روز تک بارش کی پیشگوئی