(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی سینیٹر کلثوم پروین کی طبیعت بگڑ گئی، کلثوم پروین کو سانس لینے میں دشواری پر پمزہسپتال سے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال میں زیراعلاج کورونا وائرس کا شکار مسلم لیگ ن کی سینیٹرکلثوم پروین کی طبیعت ناسازہو گئی،کلثوم پروین کو سانس لینے میں دشواری پرنجی ہسپتال منتقل کردیا گیا،ذرائع کاکہناہے کہ سینیٹر کلثوم پروین کو آکسیجن لگا دی گئی،ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سینیٹر کلثوم پروین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
لیگی سینیٹر کلثوم پروین کی طبیعت بگڑ گئی، آکسیجن لگا دی گئی
Nov 27, 2020 | 20:04:PM