صوابی، اچانک گولی چل جانے سے 4 سالہ بھائی جاں بحق

Nov 27, 2020 | 23:57:PM
صوابی، اچانک گولی چل جانے سے 4 سالہ بھائی جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)صوابی میں 5سالہ بھائی کی فائرنگ سے 4سالہ بھائی جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق گدون کے علاقہ میں 5سالہ حسین احمد بندوق کے ساتھ کھیل رہا تھا، بندوق چلنے سے 4سالہ بھائی احمد خان جاں بحق ہو گیا،پولیس تھانہ اتلہ نے بچے کے والدرحیم شاہ کیخلاف بے احتیاطی پر دفعہ 319کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔