اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ، عمران خان نے پیر کو اہم اجلاس طلب کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پیر کو اہم اجلاس طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق استعفوں کے اعلان کے بعد عملدرآمد کیلئے سینئر لیڈر شپ کالاہور میں اجلاس ہوگا ،چیئرمین عمران خان سینئر لیڈرشپ کے بعد پارلیمانی اجلاسوں سے مشاورت کریں گے ،ذرائع کاکہناہے کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ,توڑنے میں ایک منٹ کی تاخیر نہیں ہوگی، پرویز الٰہی