190ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان کو جوڈیشل کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(فرزانہ صدیق) احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جوڈیشل کر دیا گیا۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی، نیب حکام کی جانب سے مزید ریمانڈ کی استدعا کی گئی، عدالت نے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل کرنے کا حکم دےدیا۔
یہ بھی پڑھیں: ججوں کے امتحان شروع