شہزاد اکبر تیزاب حملے میں زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )پی ٹی آئی دور حکومت میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب رہنے والے شہزاد اکبر پر لندن میں تیزاب حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔
شہزاد اکبر کی جانب سے سوشل میڈیا سائیٹ ایکس پر پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں انہو ںے بتایا کہ گزشتہ رات میرے گھر کچھ نا معلوم افراد کی جانب سے تیزاب حملہ کیا گیا ، جس میں میری بیوی اور بچے تو محفوظ رہے البتہ مجھے کچھ زخم آئے ہیں ،ان کا کہنا ہے کہ پولیس اور ایمرجنسی سروسز بروقت پہنچ گئی تھیں، شہزاد اکبر نے مزید لکھا کہ میری حالت خطرے سے باہر ہے اور میں ان حملوں سے گھبراؤں گا نہیں۔
????Last evening I was attacked at my address in England (where I am living in exile with my family) by unknown assailant/s who threw acidic liquid at me. Thankfully my wife and children are safe, however I got some injuries but nothing life-threatening. Police and emergency…
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) November 27, 2023