(24 نیوز) ایک ریسرچ کے مطابق سوشل میڈیا خاص کر فیس بک نے حسد کو جنم دیا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو دیکھا جائے تو پتا چلے کہ سوشل میڈیا معاشرے میں حسد پیدا کیا ہے، سوشل میڈیا پوسٹس پر اگر ہم کوئی چیز شیئر کرتے ہیں تو دوسرے لوگ اس سے جیلس ہوتے ہیں حسد کرتے ہیں کہ یہ ایسے کر سکتا ہے تو میں کیوں نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: والدین کو بچوں کی تربیت کیسے کرنی چاہیے؟
اگر کسی نے پلیٹ میں رکھے بسکٹ کو اچھے سے فلٹر لگا کر پریزنٹ کریں گے تو لوگ اس تک پہنچنے کے لئے پتہ نہیں کونسی منفی سوچ لے کر آئیں گے، لوگ اس کھانے کی میز کو اور اس پر پڑے کھانے کو پتا نہیں کیا سمجھیں گے۔
اس لئے سوشل میڈیا پر جو مصنوعی چیزیں دکھائی دے رہی ہیں تو اس پر یقین کیسے کیا جا سکتا ہے، بس یہ سمجھنے کی بات ہے، ایک ریسرچ کے مطابق فیس بک معاشرے میں حسد پھیلا رہا ہے۔