چین کے وزیر خارجہ رواں ہفتے نیویارک کا دورہ کریں گے

Nov 27, 2023 | 18:38:PM

(24 نیوز)چین کے وزیرخارجہ وانگ ای رواں ہفتے نیویارک   کے دورے پر جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق چینی وزیرخارجہ وانگ ای نیویارک میں حماس،اسرائیل جنگ کے حوالے سے ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے، سلامتی کونسل کا اجلاس 29 نومبر کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر کا روپے کو رگڑا،دیگر کرنسیوں نے بھی پچھاڑ دیا

مزیدخبریں