محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر کل سماعت ہو گی

Nov 27, 2023 | 22:11:PM

(ملک اشرف)سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی گوجرانوالہ میں ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے کے مقدمہ میں درخواست ضمانت پر کل سماعت ہو گی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان ، محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے ،درخواست ضمانت میں ڈی جی اینٹی کرپشن ، اینٹی کرپشن گوجرنوالہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے جج کی اہم عہدے پر تعیناتی

مزیدخبریں