پنجاب فلم سنسر بورڈ نے ہالی وڈ فلم ’موآنا‘پاس کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی) پنجاب فلم سنسر بورڈ نے ہالی وڈ فلم موآنا پاس کر دی ،کارٹون ورژن فلم انتیس نومبر کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔
فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں،فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جائے گا۔
ہالی ووڈ فلموں کی ریلیز کا سلسلہ جاری ہے اور انہی فلموں کی وجہ سے سینماؤں کی رونقیں بحال ہیں ، ہالی وڈ کی ہر نئی آنے والی فلم پاکستانی سینماؤں میں لگ رہی ہیں جس سے شائقین کو بہتریں تفریح میسر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک کا 18 سال سے کم عمر صارفین پر بیوٹی فلٹرز کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ