(24نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف فتح پر چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ نیوزی لینڈ ایک مضبوط حریف تھا ۔اس کیخلاف جیت سے قومی ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا۔اب آنیوالے میچز پر توجہ مرکوز کریں ۔۔پاکستان زندہ باد۔
Great win! NZ is a tough opponent and winning a tough game gives you confidence . Head down boys and on to the next one! #PakistanZindabad
یہ بھی پڑھیں:جیت سے ٹیم کو اعتماد ملا ۔۔۔بابر اعظم