سعودی عرب کا پاکستان کی بڑی مدد کا اعلان

Oct 27, 2021 | 09:24:AM
سعودی عرب نے پاکستان کی مدد کا اعلان کر دیا
کیپشن: پرچم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستانی بینک میں تین ارب ڈالر رکھنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں،سعودی عرب نے پاکستان کے سینٹرل بینک میں تین ارب ڈالر رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

خیال رہےسعودی عرب رواں سال ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کا ریفائن تیل بھی پاکستان کو فراہم کرے گا۔