سعودی عرب نے ایسے وقت میں ساتھ دیا جب دنیا کو مہنگائی کا سامنا ہے، وزیر اعظم

Oct 27, 2021 | 11:09:AM

(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھنے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر رکھے جانے پر ان کا شکریہ ادا کیا،وزیراعظم نے 1.2 ارب ڈالر کی ریفائن پیٹرولیم مصنوعات کی فنانسنگ پر بھی محمد بن سلمان سے اظہارِ تشکر کیا۔

 وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سعودی عرب ہمیشہ سے مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ رہا ہے،  بشمول سعودی عرب نے ایسے وقت پاکستان کا ساتھ دیا جب دنیا کو مہنگائی کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:      کیا کترینہ کیف اور وکی کوشل دسمبر میں شادی کر یں گے یا۔۔۔۔؟

مزیدخبریں