وزیر اعظم کے فوکل پرسن  فہد ہارون نے استعفیٰ دے دیا 

Oct 27, 2021 | 15:26:PM
وزیراعظم، فوکل پرسن، فہد پرسن
کیپشن: فہد ہارون
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے اطلاعات  فہد ہارون نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم کے فوکل پرسن فہد ہارون کو رواں سال 2 مارچ کو اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔فہد ہارون نے پاکستان کے مختلف میڈیا چینلز میں ایگزیکٹو عہدوں پر کام کیا۔ وہ پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن  کے رکن بھی رہے۔

 یہ بھی پڑھیں: کورونا سے ڈرو نا۔۔۔ گمشدہ انجینئرنگ کالج کے طالب علم کا پتہ چل گیا