نیوزی لینڈ سے جیت کا خمار ۔۔حفیظ اہلیہ کی سالگرہ بھول گئے۔۔ثانیہ مرزا نے یادکرایا

Oct 27, 2021 | 19:08:PM
محمد حفیظ اہلیہ کی سالگرہ بھول گءیں
کیپشن: محمد حفیظ کی اہلیہ سالگرہ کے موقع پر ثانیہ مرزا کیساتھ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ سے میچ میں فتح کی خوشی میں اہلیہ نازیہ کی سالگرہ بھول گئے۔

Happy birthday to my wife @naziahafeez8 i forgot but thanks to rescue angel @MirzaSania to arrange birthday cake on time. pic.twitter.com/jDSCLtyV8l

محمد حفیظ نے میچ کے بعد اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ میری اہلیہ نازیہ کو سالگرہ کی مبارک ہو، یہ سالگرہ ویسے تو میں بھول گیا تھا تاہم ثانیہ مرزا کا شکریہ جنہوں نے بروقت کیک کا انتظام کیا۔خیال رہے کہ محمد حفیظ اور نازیہ حفیظ کی شادی 2007 میں ہوئی تھی جو اب تین بچوں کے والدین ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی ٹی وی اینکر نے پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریف کے پل باندھ دیئے