کراچی کے 69 فیصد شہری اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن چکے، سروے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پَلس کنسلٹنٹ کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی میں 69 فیصد شہری اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن چکے ہیں۔
سروے کے مطابق اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بننے والوں میں ہر 10 میں سے 7 افراد نے اپنے پڑوسیوں کے اسٹریٹ کرائمز کا شکار ہونے کا بتایا۔
Thread: 1/3
— Pulse Consultant (@PulseConsultant) October 25, 2022
Karachiites Feeling Terribly Insecure:
A @PulseConsultant study conducted in the month of Oct covered only Karachiites across all seven districts, revealing that a phenomenal increase in street crimes makes Karachiites feel frightened.
#StreetCrimes #KarachiUnsafe pic.twitter.com/OTwNYHYZ7s
63 فیصد نے کسی آفس کے ساتھی جبکہ 23 فیصد نے خود اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں لٹنے کا انکشاف کیا۔
پلس کنسلٹنٹ نے کراچی کے ساتوں اضلاع کے ایک ہزار سے زائد شہریوں کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کیا۔