عمران خان کی چوں چاں سے متاثر ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:مولانا فضل الرحمان
Stay tuned with 24 News HD Android App
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے،وہ سرمایہ کاری جس کو سابق حکومت نے منجمد کردیا تھا ،اب جب پھر چین بات چیت شروع کرنا چاہتا یہ پھر لانگ مارچ کرنا چاہتا ،یہ گھٹیا قسم کا چور ثابت ہوچکا ہے۔ہم اس کا راستہ روکیں گے۔اس کی چوں چاں سے متاثر ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔