پرویز الہیٰ کی گجرات پر نوازاشات جاری، 600  نئی آسامیوں کی منظوری دیدی 

Oct 27, 2022 | 18:27:PM

 (24نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کی گجرات پر نوازاشات جاری، گجرات کی نئی دو تحصیلوں میں 600 سے زائد نئی آسامیوں کی منظوری دے دی گئی۔

کئی تحصیلوں کیلئے 90 کروڑ روپے کی سپلمنٹری گرانٹ منظور، وزیر اعلی پنجاب نے تحصیل جلال پور جٹاں اور کونجاں کے لیے فنڈ کی منظوری دی۔

وزیر اعلی نے نئی تحصیلوں میں ہیڈ کوارٹر کیلئے اسکیم بجٹ کا حصہ بنانے کی ہدایات بھی کیں۔

مزیدخبریں