لاہور میں عمران خان کیخلاف نعرے لگ گئے، ویڈیو سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں مصروف دن گزارا، ان نے سوشل میڈیا اور ایوان عدل کا دورہ کیااور وکلا سے خطاب بھی کیا، خطاب کے بعد چیئرمین عمران خان ایوان عدل سے جانے لگے تو وہاں پر موجود وکلا نے عمران خان کے خلاف نعرے بازی کی، عمران خان کو دیکھ کر وکلانے گھڑی چور ، گھڑی چور کے نعرے لگائے۔
لاہور میں عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے،،،ایوان عدل سے روانگی کے موقع پر عمران خان کے خلاف نعرے لگائےگئے،،،عمران خان کو دیکھ کر وکلانے گھڑی چور کے نعرے لگائے pic.twitter.com/vM0aaSTdoA
— 24 News HD (@24NewsHD4) October 27, 2022
یہ بھی پڑھیں: اٹک سے تیل کا ذخیرہ دریافت