لاہور میں عمران خان کیخلاف نعرے لگ گئے، ویڈیو سامنے آگئی

Oct 27, 2022 | 19:18:PM

(24 نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں مصروف دن گزارا، ان نے سوشل میڈیا اور ایوان عدل کا دورہ کیااور وکلا سے خطاب بھی کیا، خطاب کے بعد چیئرمین عمران خان ایوان عدل سے جانے لگے تو وہاں پر موجود وکلا نے عمران خان کے خلاف نعرے بازی کی، عمران خان کو دیکھ کر وکلانے گھڑی چور ، گھڑی چور کے نعرے لگائے۔

یہ بھی پڑھیں: اٹک سے تیل کا ذخیرہ دریافت

مزیدخبریں