(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہاہے کہ پرویز الٰہی پہلے پاکستانی، پھر وزیراعلیٰ پنجاب ہیں ۔
چودھری شجاعت حسین کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ امن وامان برقرار رکھیں ، پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں کسی قسم کا فساد نہیں ہونا چاہئے ،ان کاکہناتھا کہ پرویز الٰہی کی ذمہ داری ہے، پنجاب کے عوام کے جان و مال کا خیال رکھیں ۔
یہ بھی پڑھیں: ارشد شریف کی موت سر اور پھیپھڑے میں گولیاں لگنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ