گلوکار سرمد قدیر اور امیرہ میر کا ڈیوٹ گانا ''دل نہیں لگدا ''ریلیز

کیپشن: گلوکار سرمد قدیر اور امیرہ میر ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(زین مدنی)گلوکار سرمد قدیر اور امیرہ میر کا ڈیوٹ گانا ''دل نہیں لگدا ''ریلیز کردیا گیا ۔
گانے کی موسیقی سلمان نثر نے ترتیب دی ہے جبکہ گانے کی ویڈیو جاسم خان نے ڈائیریکٹ کی ہے ،گانا ری مکس ورژن میں تیار کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کسی قسم کا فساد نہیں ہونا چاہئے، چودھری شجاعت حسین