گلوکار سرمد قدیر اور امیرہ میر کا ڈیوٹ گانا ''دل نہیں لگدا ''ریلیز 

Oct 27, 2022 | 23:32:PM

(زین مدنی)گلوکار سرمد قدیر اور امیرہ میر کا ڈیوٹ گانا ''دل نہیں لگدا ''ریلیز کردیا گیا ۔
گانے کی موسیقی سلمان نثر نے ترتیب دی ہے جبکہ گانے کی ویڈیو جاسم خان نے ڈائیریکٹ کی ہے ،گانا ری مکس ورژن میں تیار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کسی قسم کا فساد نہیں ہونا چاہئے، چودھری شجاعت حسین

مزیدخبریں