یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل میں بڑی کمی کا امکان 

Oct 27, 2023 | 12:03:PM

(24نیوز) یکم نومبر سے پٹرول 20 جبکہ ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں 20روپے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  ڈالر سستا ہوگیا

یاد رہے 16 اکتوبر کو پٹرول 40 روپے جبکہ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں