خریداروں کیلئے اچھی خبر، سونا پھر سستا ہوگیا

Oct 27, 2023 | 12:17:PM

(ویب ڈیسک) سونا خریدنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی، سونے کی قیمت میں 50 روپے فی تولہ کمی ہوگئی۔

 ملک میں سونے کی فی تولہ سونا 50روپےکمی سےسونا  211300روپےکاہوگیا۔   10گرام سونا 42پوائنٹس کی کمی سے 181156روپے جبکہ  10گرام 22قیراط سونا 166060روپےکاہوگیا۔ 

مزید پڑھیں:  یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل میں بڑی کمی کا امکان 

عالمی بازار میں سونا 3ڈالر کمی سے 1987ڈالر فی اونس ہوگیا۔

دوسری جانب صرافہ بازار صارفین سے  سونے کی قیمت پر 20ڈالر اضافی وصول کررہا ہے۔

مزیدخبریں