مسلم لیگ ق کا اتوار کو پریس کلب کے سامنے اسرائیلی بربریت کیخلاف احتجاج کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حسن علی) پاکستان مسلم لیگ ق نے اتوار کے روز پریس کلب کے سامنے اسرائیلی بربریت کیخلاف احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ و سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے عوام کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ قبلہ اوّل کی آزادی کیلئے فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔