مسلم لیگ ق کا اتوار کو پریس کلب کے سامنے اسرائیلی بربریت کیخلاف احتجاج کا اعلان

Oct 27, 2023 | 16:58:PM

(حسن علی) پاکستان مسلم لیگ ق نے  اتوار کے روز پریس کلب کے سامنے اسرائیلی بربریت کیخلاف احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ و سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے  عوام کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ  قبلہ اوّل کی آزادی کیلئے فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔

مزیدخبریں