90 روز میں انتخابات کے انعقاد کا معاملہ ، الیکشن کمیشن نے قانونی مشاور ت مکمل کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خان)قومی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرانے کی تیاری کر لی ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے قانونی مشاورت مکمل کر لی، الیکشن کمیشن پیر کو سپریم کورٹ میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے اپنا جواب جمع کروائے گا، الیکشن کمیشن عام انتخابات کے حوالے سے اپنی تیاریاں تقریباً مکمل کر چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :وفاقی حکومت کی اہم عہدے پر بڑی تعیناتی کی منظوری