(ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نےحال میں ہونے والی آڈیولیکس پر ردعمل دے دیا۔
شیخ رشید احمد نے ٹوئیٹ میں حکومتی نمائندوں کو منافق قرار دیا ہے۔ ٹوئیٹ میں شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی منافقین فون پر پیٹرول مہنگا کرنے کا کہتے ہیں جبکہ عوام کے سامنے پیٹرول سستا کرنے کا کہتے ہیں۔
سیاسی منافق فون پر کہتےہیں پیٹرول مہنگا کرو اورعوام میں کہتے ہیں سستا کرو۔حساس معلومات کس طرح آؤٹ ہوجاتی ہیں،امید ہے سلامتی کونسل اس پرعوام کوبھی اعتمادمیں لےگی،یہ بہت سنگین معاملہ ہے۔انہیں صرف اپنےداماد عزیزہیں،ریاست کاقانون عزیز نہیں،یہ کھلا تضاد ہے،شرمندگی ہےاورتشویش ناک ہے.سیاسی منافق فون پر کہتےہیں پیٹرول مہنگا کرو اورعوام میں کہتے ہیں سستا کرو۔حساس معلومات کس طرح آؤٹ ہوجاتی ہیں،امید ہے کل سلامتی کونسل اس پرعوام کوبھی اعتمادمیں لےگی،یہ بہت سنگین معاملہ ہے۔انہیں صرف اپنےداماد عزیزہیں،ریاست کاقانون عزیز نہیں،یہ کھلا تضاد ہے،شرمندگی ہےاورتشویش ناک ہے.