ملک کی موجودہ صورتحال ، نیشنل سکیورٹی کا اجلاس کل طلب

Sep 27, 2022 | 22:05:PM
ملک کی موجودہ صورتحال ، نیشنل سکیورٹی کا اجلاس کل طلب
کیپشن: نیشنل سکیورٹی اجلاس
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وزیراعظم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کر لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاوس سےنیشنل سکیورٹی کمیٹی کا طے شدہ اجلاس موخر کر دیا گیا تھا ،نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل شام 4 بجے پی ایم ہاوس میں ہو گا۔ اجلاس میں پی ایم ہاوس لیکس اور دیگر  سلامتی امور پر مشاورت ہو گی ،سیلاب اور ملکی معاملات پر بھی بات چیت ہو گی ۔

اجلاس میں عسکری اور سول قیادت شریک ہو گی ۔