(اویس کیانی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے, سعودی حکام نے ان کا پرتباک استقبال کیا۔
نگران وزیر اعظم کے مدینہ منورہ پہنچنے پر مدینہ کے گورنر فیصل بن سلمان نے مدینہ ائیرپورٹ کے شاہی ٹرمینل پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق , پاکستانی سفارت خانے اورجدہ قونصلیٹ جنرل کے دیگر اعلیٰ افسران کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی قانونی ٹیم میں دراڑ پڑ گئی، شیر افضل مروت کے شعیب شاہین پر سنگین الزامات
نگران وزیر اعظم کل عمرہ کی ادائیگی کے لیے جدہ روانہ ہونگے۔