پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے چھاپے،کوئی گرفتاری عمل میں نہ آئی

Sep 27, 2024 | 00:12:AM
پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے چھاپے،کوئی گرفتاری عمل میں نہ آئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)راولپنڈی میں ممکنہ جلسے کے معاملے پولیس نے رات گئے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر کارروائی کی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت  کے گھر پر کارروائی کی،راجہ بشارت گھر میں موجود نہ تھے، پولیس کا راجہ بشارت کو حراست میں لینے کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

دوسری جانب پولیس نے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شہر یار ریاض کے گھر پر بھی چھاپہ  مار کارروائی کی، تاہم شہر یار ریاض بھی پولیس کے ہاتھ نہ لگے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: