کورونا مریضوں کیلئے اچھی خبر، جناح ہسپتال میں 10 ہزار لٹرآکسیجن ٹینک نصب

Apr 28, 2021 | 20:39:PM
کورونا مریضوں کیلئے اچھی خبر، جناح ہسپتال میں 10 ہزار لٹرآکسیجن ٹینک نصب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جناح ہسپتال میں 10 ہزار لٹرآکسیجن ٹینک نصب کردیاگیا، جناح ہسپتال میں اب آکسیجن کی صلاحیت 20 ہزار لٹر تک پہنچ چکی ہے۔
پروفیسر ڈاکٹرعارف تجمل نے کہاکہ جناح ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کیلئے آکسیجن کا مسئلہ پیدا نہیں ہوا،کورونا کے مریضوں کو سو فیصد آکسیجن کی سپلائی کو یقینی بنائیں گے ، ان کاکہناتھا کہ صوبائی وزیر صحت نے آکسیجن ٹینک کی منظوری میں بنیادی کردار ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  شوگر کمیشن کی رپورٹ حکومت کیخلاف چارج شیٹ۔۔کارروائی کون کریگا۔۔مرتضیٰ وہاب