(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نےسابق وزیراعظم عمران خان کے کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم کاپشاور ورکرز کنونشن سے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے مانگ لیا۔ اس کے علاوہ رکن سند ھ اسمبلی حلیم عادل شیخ،خرم شیرزمان ،سینیٹراعجازچودھری کے بیانات بھی طلب کیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: خان پور تھانے میں چوری کی واردات۔مسواک فروش بچے نے درخواست دیدی