(روزینہ علی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری،ژالہ باری سے شہر کا موسم سرد ہو گیا ۔
دنیا میں اپنی خوبصورتی کے باعث الگ مقام رکھنے والا پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کی خوبصورتی کو رب کائنات نے اپنے فضل سے مزید خوبصورت بنا دیا، ہر سو سفیدی چھا گئی، سٹیڈیمز پارک ،ژالہ باری سے روی کا میدان دیکھائی دینے لگے ، اسلام آباد کلب میں ژالہ باری سے گراؤنڈ نے سفید چادر اوڑھ لی، ویڈیو دیکھنے والے بھی عش عش کر اُٹھے ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی قیادت تبدیل