لوئر دیر؛ ضمنی بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ڈاکٹر فاروق احمد )لوئر دیر کی تحصیل میئر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار نے میدان مار لیا۔
تفصیلات کے مطابق لوئر دیر کی تحصیل میئر کی نشست کا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ موصول ہو گیا، تحصیل میئر الیکشن تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کو شکست دے دی۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق شاکر شعیب نے 21281 ووٹ حاصل کئے جبکہ جماعت اسلامی کے عمران الدین ایڈووکیٹ نے 16755 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی قیادت تبدیل