ریکسکیو اہلکار کی مہارت۔۔۔ہاتھی کے بچے کو نئی زندگی مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) تھائی لینڈ میں ایک ہاتھی کا بچہ سڑک عبور کرنے کے دوران موٹر سائیکل سے ٹکرا کر گر گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں سڑک عبور کرنے کے دوران ہاتھی کا بچہ موٹر سائیکل سے ٹکرایا اور سڑک پر گر گیا ،جسے دیکھ کر لوگ اس کے اردگرد اکٹھا ہونا شروع ہو گئے اس دوران ایک ریسکیو اہلکار اپنی ڈیوٹی ختم کر کے واپس آ ر ہا تھا کہ اس نے ہاتھی کے بچے کو سڑک پر گرے ہوئے دیکھا تو اس نے اس کے پہلو میں سی پی آر دینا شروع کیا۔
A baby Elephant struck by a motorbike while crossing a road in Thailand survived after it was revived by an off-duty rescue worker.
— PROTECT ALL WILDLIFE (@Protect_Wldlife) August 27, 2021
The man began giving CPR to the Elephant lying on its side.
The Elephant recovered and later rejoined its family. ????
Video Credit: @BBCNews pic.twitter.com/avnzcIXzpd
واضح رہے کہ ایک شخص نے چھوٹے ہاتھی کو بچانے کی انتھک کوشش کی ، اس کی کوششیں رنگ لائیں اور ہاتھی ٹھیک ہو کر دوبارہ اپنے خاندان میں شامل ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ڈاکوئوں کی اسلحہ کے زور پر سینیٹر کامران مرتضی کے دفتر میں ڈکیتی