(ما نیٹر نگ ڈیسک)معروف میزبان متھیرا نے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق ادا کا رہ متھیر انے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک سٹوری میں کہا کہ میری تصاویر کے غلط استعمال کرنے والوں سے میں تنگ آگئی ہوں۔
یہ بھی پڑھیں:چو ہنگ میں رکشا ڈرائیور کے ہاتھوں زیادتی کا شکا ر ماں بیٹی نےملزمو ں کو شناخت کرلیا یا نہیں۔۔خبر آگئی
میرے پاس ایسے لوگوں کا مقابلہ کرنے کے لیے کوئی طاقت نہیں ہے۔ میں اب تھک چکی ہوں، لوگ میرے نام سے ایسی تصاویر وائرل کرتے ہیں جن سے میرا کوئی تعلق نہیں ۔
ادا کا رہ متھیر انے یہ بھی کہا کہ میرا یہ ایک واحد اکاؤنٹ تصدیق شدہ ہے باقی سارے جعلی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بلا ول بھٹو زرداری کو کس نےراکھی با ندھی؟