کرونا کے نئے وار این سی اوسی نے اعداد وشمار جاری کر دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(یب ڈیسک )اسلام آباد ملک میں کرونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے ،چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کی تشخیص کے لیے 16 ہزار 871 ٹیسٹ کیے گئے
این آئی ایچ کے مطابق مزید 270 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔کرونا کے زیر علاج 118 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
این آئی ایچ نے مزید بتایا کہ ملک میں کرونا کیسز کی شرح 1.60 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔