تعلیمی اداروں میں2 ستمبر تک تعطیلات کا اعلان 

Aug 28, 2022 | 20:17:PM
شدید بارشوں، سیلابی صورتحال، بلوچستان، تعلیمی ادارے، بند رکھنے کا اعلان،
کیپشن: سکول میں بچے(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے 2 ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔
وزیر تعلیم میرنصیب اللہ مری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے تمام سکولز اور کالجز 2 ستمبر بروز جمعہ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا کیونکہ بارشوں سے کئی اضلاع میں تعلیمی اداروں کونقصان پہنچا ہے ،سیکرٹری سیکنڈری سکولز اور ہائیر ایجوکیشن کو تعطیلات میں توسیع کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 25 سال پرانا اراضی معاوضہ کیس، صدر عارف علوی کا این ایچ اے کو ادائیگی کا حکم